گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کو ہٹائے جانے کا فیصلہ،ڈاکٹر شیر بہادر کو گورنر گلگت بلتستان بنائے جانے کا امکان
گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کو ہٹائے جانے کا فیصلہ،ڈاکٹر شیر بہادر کو گورنر گلگت بلتستان بنائے جانے کا امکان،ذرائع کے مطابق میاں محمد نواز شریف کے زیر صدارت لندن میں ہونے والے اجلاس جس میں وزیر اعظم پاکستان شاہد کاقان عباسی ،وفاقی وزراءسمیت مسلم لیگ ن کے اہم رہنماءشریک تھے میں اصولی فیصلہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان سے گورنر شپ اٹھائی جائے گی۔اس دوران میاں محمد نواز شریف کے دیرینہ دوست استور سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر شیر بہادر انجم کو گورنر گلگت بلتستان بنانے کا فیصلہ ہوا ہے اور آئندہ چند روز میں گورنر کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
Comments
Post a Comment